13 جولائی 2018 - 18:50
رہبر انقلاب اسلامی  سے حزب اللہ لبنان کے بعض جانبازوں کی ملاقات

لبنان پر اسرائیل کی 33 روزہ مسلط کردہ جنگ کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان کے بعض جانبازوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان پر اسرائیل کی 33 روزہ مسلط کردہ جنگ کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان کے بعض جانبازوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

........

/169